All Information of Lovebirds
لو برڈز کی تمام معلومات
اسلام علیکم
آج ہم جانیں گےلوبرڈ
کی تمام معلومات.
لوبر ڈ افریقہ کے چھوٹے
طوطے ہیں ان کا نام
پیار
برے مظبوط رشطے پر رکھا گیا ہے
یہ اپنی پسند کے
ساتھی کے ساتھ جوڑا بناتے
ہیں اور عمر بر کے لیے جوڑا بناتے ہیں
یہ تب تک جوڑا نہی توڑتے جب
تک ان میں سے ایک کی موت
نہ ہو جائے
یے جوڑا بنانےکے باد ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر بٹھتے ہیں
اور ایک دوسرے کو دانا کھلاتےرہتے ہیں. جب آپ کو
دو لوبرڈ ساتھ بیٹے یا دانا کھلاتے
ہوئے نظر آیں تو اس کا مطلب ہے کے جوڑا
لگ چوکا ہے اور یہ اکسر نربھی نر کے ساتھ جوڑا بنا لیتا ہے اور مادا بھی مادا کے ساتھ جوڑا
بنا لیتی ہے.
اگر تو انڈے دینے کے باد انڈے فرٹا ئل ہوں تو اس کا مطلب ہے کے آپ کا جوڑا
نر اور مادا ہے
اگر انڈے فرٹائل نا ہوں تو
انڈوں کی تعداد کو دیکھ کر بھی
اندازا لگایا جا سکتا ہے
اگر انڈے آٹھ یا اس
سے بھی زیادا ہوں تو
دونو مادا ہی
ہوتی ہیں
اگر ایک سال تک
جوڑا انڈے نہ دئے
تو دونو نر ہو
سکتے ہیں
اس میں نر اور
مادا کا ہڈی کے
جوڑ سے
پتا لگایا جاتا ہے
یا ان کا
ڈی.این.اے کر وایا جاتا ہے
یہ دس مہینے کی عمر میں بریڈ سٹارٹ کر تے ہیں زیادا طران سے
چھ مہینے کی عمر میں بریڈ لی جاتی ہے
جس کی وجہ سے ان کی اچھی
بریڈ نہی آتی ان کو کم از کم دس مہینے مین بریڈ پر
لگانا چاہیے
ان میں دو طرح کے برڈ ہوتے ہیں
1 .رنگ برڈ
2. نون رنگ برڈ
رنگ برڈ کو رنگ برڈ کے ساتھ لگانا چاہیے
اور نون رنگ برڈ کونون رنگ برڈ ک ساتھ لگانا چاہیے
اگر آپ نون رنگ برڈ
کو رنگ برڈ کے ساتھ لگایں گے تو ان میں
طوطی کو ایگ بینڈگ ہو سکتی ہے
اگر بریڈ آ بھی گئی
تو اس میں سارے بچے کھچرنکلیں گے


0 تبصرے